
نیویارک شہر محکمٔہ تعلیم کی ویب سائٹ پر آپ کا خوش آمدید۔ یہ صفحہ ہماری برادری کے ان اراکین کو کلیدی معلومات تک رسائی فراہم کرتا ہے جو اردو بولتے ہیں۔ اگر آپ کو درکار معلومات نہ ملیں یا اگر آپ کو اسکول کی دستاویزات کو سمجھنے میں مدد کی ضرورت ہو، تو براہِ کرم اپنے بچے کے اسکول کے ربط دہندہ والدین سے رابطہ کریں۔
ذیل میں عام طور پر طلب کی کئی ان دستاویزات کی فہرست ہے جن کا اردو میں ترجمہ کیا گیا ہے۔